اسلام آباد ۔ 27 مارچ (اے پی پی) حکومت پاکستان اتے آئی ایم ایف وچال اج منگل کوں دبئی اچ شروع تھیون?? آلے مذاکرات دے تناظر اچ اقتصادی اعشاریاں اتے معاشی اصلاحات تے پیشرفت دا جائزہ گھداگھنڑ سا??گے وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈاردی صدارت اچ اجلاس تھیا۔وزیرخزانہ مذاکرات دے اخیری مرحلے اچ پاکستانی وفددی قیادت کریسن۔ایں موقع تے سیکرٹری خزانہ مذاکرات بارے تیاریاں بارے اجلاس کوں بریفنگ ڈتی اتے اصلاحاتی عمل دی مضبوطی سا??گے اقدامات بارے ڈسایا۔وزیرخزانہ امید کیتی جو فریقین وچال مذاکرات دا دور تعمیری ہوسی۔ اس موقع پر سیکرٹری خزانہ نے مزاکرات کے ??وا??ے سے تیاریوں کے بارے میں اجلاس کو بریفنگ دی اور اصلاحاتی عمل کی مضبوطی کے لئے کئے گئے اقدامات کے بارے میں آگاہ کیا۔ وزیر خزانہ نے امید ظاہر کی کہ فریقین کے درمیان مزاکرات کا دور تعمیری ہوگا۔ انہوں نے زور دیا کہ اقتصادی اصلاحات کے شعبے میں پاکستان کی کامیابیوں کو بھر پور طریقے سے مزاکرات میں اجاگر ک??ا جائے ۔اجلاس میں وزارت خزانہ، وزارت پانی و بجلی، وزارت پٹرولیم و قدرتی وسائل، ایوی ایشن ڈویژن، ایف بی آر اور نجکاری کمیشن کے حک??م نے بھی شرکت کی۔
وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈاردی صدارت اچ اجلاس
مضمون کا ماخذ : ہاٹ اسپن