Treasury Roulette APP download website
وفاقی وز??ر داخلہ محسن نقوی نے غیر قانونی طور پر یورپ جانے والے تارکین وطن کی کشتی الٹنے کے واقعہ کا نوٹ?? لے لیا کشتی میں بعض پاکستانی تارکین وطن بھی سوار تھے۔
وفاقی وز??ر داخلہ محسن نقوی نے یونان کے جنوبی جزیرہ کے قریب کشتی الٹنے کے افسوس ناک واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے تحقیقات کا حکم دے دیا اور وز??رداخلہ کی ہدایت پر ایڈیشنل سیکرٹری داخلہ رفعت مختار راجہ کی سربراہی میں انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی گئی۔
وزیرداخلہ کی ہدایت پر تشکیل دی جانے والی انکوائری کمیٹی افسوس ناک واقعہ کی تحقیقات کر کے 5 روز میں رپورٹ وز??ر داخلہ کو پیش کرے گی۔
وفاقی وز??ر داخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ انسانی اسمگلنگ ن??قا??ل برداشت جرم ہے اور اس جرم میں ملوث مافیا کئی گھر اجاڑ چکا ہے انہوں نے ایف آئی اے سے اس مافیا کے خلاف بلاامتیاز ملک گیر ایکشن لینے کا مطالبہ بھی کیا۔
مضمون کا ماخذ : گونزو کی تلاش